گجرات نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ پولیس لائن میں نماز عید ادا کی اور یاد گار شہداء پر حاضری دی
توہین عدالت پر DSP صدر سرکل گجرات ملک عدنان، ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپورجٹاں محمد انور سرلہ اور اے ایس آئی محمد افضل کے وارنٹ گرفتاری جاری