سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران کھاریاں،ایم ڈی ملک برادرز گروپ آف الیکٹرانکس ملک شبیر حسین نے تاجر برادری کا دیرینہ مطالبہ پور ا کردیا
جماعت اسلامی کھاریاں کے زیر اہتمام سودی نظام کی تباہ کاریوں, مہنگائی کے سیلاب لوٹ مار اور چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ