خانیوال شہر بھر کے گنجان آباد علاقوں اہم چوکوں چور اہوں تعلیمی ادارو ں کے داخلی و خارجی راستے،ٹی ایم اے اور ریلوے کی حد دو میں غیر قانونی دیو ہیکل سائن بورڈ کسی بھی وقت کسی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتے ہیں
ضلعی انتظامیہ خانیوال نے عید قرباں قریب آتے ہی شہریوں کی سہولت کے لئے ضلع میں چھ عارضی مویشی منڈیاں قائم کردیں-
چوہدری عابد رضا محترمہ مریم نواز شریف کا کوٹلہ پہنچنے پر استقبال، شدید گرمی کے باوجود لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود
خانیوال۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ تحصیل کبیروالا محمد عمر کا شہر کی مختلف مارکیٹوں میں سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا معائنہ۔
خانیوال ہم سب کا گھر ہے کسی کو اس میں شرپسندی کی اجازت نہیں دی جائیگی-ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی
خانیوال: جنوبی پنجاب کو صفائی کے حوالہ سے گھروں کے باہر کوڑا کرکٹ پھینکنے اور گلیوں میں توڑ پھوڑ کرنے والوں کو جرمانہ کرنے کے احکامات دے دیئے گئے۔
خانیوال: ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلع میں خدمت آپکی دہلیز پر پروگرام کے تحت شجرکاری مہم جاری-