خانیوال. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی قیاد ت میں خانیوال پولیس کی بڑی کاروائی‘بین الصوبائی منشیات فروش گینگ گرفتار
کھاریاں بار الیکشن برائے سال 2022 پروفیشنل حقیقی گروپ نے اتحادی گروپوں کی مشاورت سے سید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ کو امیدوار برائے صدارت نامزد کر دیا۔
کھاریاں ویلفیئر ٹرسٹ(رجسٹرڈ)کا سالانہ اجلاس زیر صدارت پیٹرن ان چیف، کرنل(ر) غلام احمد صاحب منعقد ہوا،جس میں ٹرسٹ کی سال بھر کی کار گردگی کی رپورٹ کا جائزہ۔
خانیوال. بلدیاتی افسران اور ملازمین عید الاضحی پر گلی محلوں چوکوں اور بازاروں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں گے غفلت پر سخت ایکشن ہوگا.ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی
خانیوال.سیڈ انڈسٹری کی بہتری سے ہی فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہے۔ سید حسین جہانیاں گردیزی وزیر زراعت پنجاب
خانیوال. ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر عید پر گھروں کو لوٹنے والوں کا سفر محفوظ بنانے کے لئے ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹیم کی مختلف شاہراہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کی چیکنگ.
خانیوال.تعمیراتی محکموں کے افسران جاری ترقیاتی منصوبہ جات اور سکیموں کی سخت نگرانی کریں اور ان میں استعمال ہونے والے میٹریل اور تعمیراتی کام کے معیار کا خاص خیال رکھیں.وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام