یورپی یونین مہاجرت سے متعلق قوانین میں اصلاحات پر متفق ، قدامت پسند قانون ساز اس معاہدے کو ‘تاریخی’ جبکہ بائیں بازو کے اراکین پارلیمنٹ نے ان اصلاحات کو ‘ظالمانہ’ قرار دیا ہے