اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی سے دوحہ پر ہونیوالے اسرائیلی حملے پر معافی مانگ لی
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ، کسی ایک ملک پرجارحیت دونوں ملکوں پر جارحیت تصور ہو گی
فرانس : 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پرپابندی اور 15 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے رات کے وقت ’’ڈیجیٹل کرفیو‘‘ نافذ کرنےکی تجویز