وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انتظامیہ اور پولیس کو قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرنے کا حکم
لاہور: وزیر قانون پنجاب کی سربراہی میں ہونے والے اہم اجلاس میں لاہور کے 16 اہم مقامات پر پولیس کیساتھ رینجرز تعینات کرنے کا حکم دیدیا گیا
پاکستان کے تمام شہروں کی مکمل رپورٹ ملک بھر میں احتجاج: اہم شاہراہیں بند، ٹریفک درہم برہم، گاڑیوں کی لمبی قطاریں
جاتی امرا اراضی کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کی گرفتاری سے 10 روز قبل آگاہ کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس کے ملزمان کی مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواستیں منظور کرلیں۔