نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے ہا ئیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
کون کون کل بطور سینیٹر حلف اٹھائے گا ؟؟؟ سینیٹ کے 52 اراکین مدت پوری کرکے سبکدوش، 48 نئے اراکین جمعہ کو حلف اٹھائیں گے