Skip to content
E-Paper
  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
اہم خبریں
اسلام آباد ، ایف آئی اے کی من مانیاں ،سفارتخانہ فرانس اسلام آباد کے پریس اتاشی کے فرانسیسی نیشنل بیٹے سمیت عمرہ زائرین آف لوڈ، متاثرہ خاندان کا شدید احتجاج پاکستان پیپلز پارٹی وویمن ونگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو کے زیر اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کی 149ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد ایرانی سرحد عبور کرنے والے 40افغان شہری ہلاک افغان باشندے غیر قانونی طور پر شہر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے،ایرانی میڈیا برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا سندھی قدیمی لوک ساز بوڑیندو (بھورندو) یونیسکو کی غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل

ویلڈن SHO لیاقت علی گجر : تھانہ صدرسرائے عالمگیر کے علاقہ کھمبی پل پر اندھادھند فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 3افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے 8نامزد ملزمان کو ایک ہفتے کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔آلہ قتل کلاشنکوف بھی برآمد

مہنگائی کا جن بے قابو ،ضروریات زندگی کی اشیاء عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں

مریم کے والد نوازشریف واپس آجائیں جیل میں مکمل سکیورٹی دیں گے، شہباز گل

صدر پنجاب ٹیچر یونین تحصیل سرائے عالمگیر غلام مصطفی چو ہدری اور ضلعی نائب صدر سید قیوم شاہ کی قیادت میں تحصیل سرائے عالمگیر کے سینکڑوں اساتذہ نےلاہور احتجاجی دھرنا میں شرکت کی۔

مرکزی جمعیت اہل حدیث جہلم کے زیر اہتمام ضلع بھر کی تمام مساجد میں مسجد اقصی کی اہمیت پر خطبات اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں قراردادیں پیش کی گئیں.

پولیس تھانہ سرائے عالمگیر کو سمبلی روڈ نزد سائیں جمعہ چوک سے نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے

ملک بھر میں آج یوم فلسطین منایا جائے گا جس میں اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے جائیں گے۔

آسٹریلیا میں شہری کی جانب سے چور کو قتل کرکے 15 سال تک اس کی لاش گھر میں ہی چھپائے جانے کا ہولناک انکشاف ۔

عوام کو سہولیات دینے کے بجائے مذید پریشانی میں مبتلا کرنا کہاں کا انصاف ہے ؟ مظہر کیانی چوٹالہ

پیرس : لاک ڈاؤن میں نرمی پیرس کی رونقیں بحال ،کئی ماہ سے بند ریستوران اور کافی بار آج جزوی طور پر کھول دئیےگئے ہیں

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 189
  • 190
  • 191
  • 192
  • 193
  • 194
  • 195
  • …
  • 215
  • 216
  • 217
  • ←
  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions

Copyright © 2021, all rights reserved. NayDunya

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں