Skip to content
E-Paper
  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
اہم خبریں
جو بھی ہوگا، دیکھا جائے گا، ہم پاکستان ضرور جائیں گے،ہم اپنے والد سے ملنا چاہتے ہیں، عمران خان کے صاحبزادوں کا انٹرویو اوورسیز پاکستانی اپنی محنت اور جدوجہد سے آج دنیا بھر میں کامیابی سے اپنے کاروبار چلارہے ہیں، سابق نگران وفاقی وزیرمیاں مصباح الرحمن امریکا سے لے کر زیمبیا تک ہر ملک کو خبردار کرتےہیں، اس ناجائز حکومت کے ساتھ کسی معاہدے کو تسلیم نہیں کریں گے،محمود خان اچکزئی ہائبرڈ نظام ملک سے اپوزیشن کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، ملک کی تمام جماعتوں کے درمیان گرینڈ ڈائیلاگ کیا جائے،تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلامیہ جاری جرمن شہر اشٹٹگارٹ کے قریب زیر تعمیر مسجد کے انہدام کا حکم

8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ، 8 مئی سے صوبے بھر میں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اور سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔ شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کئے جائیں گے ۔

پاکستان افغانستان بارڈر پر باڑ لگانے کے دوران سرحد پار سے فائرنگ، 4 ایف سی اہلکار شہید ، 6 زخمی

دعاکریں عید کے بعد حکومت چلی جائے تاکہ شادی کر لوں اس دورحکومت میں شادی نہیں کرسکتا، جمشید دستی سابق ممبر قومی اسمبلی

ننکانہ صاحب: تھانہ صدر شاہکوٹ پولیس کی کاروائی3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، 2 کلو400 گرام چرس برآمد

دنیا میں اسلامو فوبیا میں اضافہ ہور ہا ہے، اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے ۔ وزیراعظم پاکستان

سعودیہ میں قید پاکستانیوں کیلئے خوشخبری وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ہے

میکسیکو : خوفناک ٹرین حادثہ، میکسیکو میں میٹرو ٹرین کی بالائی گزرگاہ بیٹھنے کے نتیجے میں 20سے زائد افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے

6مئی کو بھی زلت (ن)لیگ کا مقدر بنے گی 6 مئی دوبارہ گنتی میں بھی پیپلز پارٹی ہی جیتے گی، قادر مندو خیل

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن)کی درخواست منظور کرتے ہوئے این اے 249 کراچی میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا

میانوالی : سنگندل باپ کے ہاتھوں قتل ہونیوالی 3 بیٹیاں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک، میانوالی کے علاقے داؤد خیل میں پیش آنے والے اندوہناک واقعہ نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کردی

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 187
  • 188
  • 189
  • 190
  • 191
  • 192
  • 193
  • …
  • 207
  • 208
  • 209
  • ←
  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions

Copyright © 2021, all rights reserved. NayDunya

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں