Skip to content
E-Paper
  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
اہم خبریں
شاہین کی پرواز: علامہ اقبالؒ کا پیغامِ حیات.تحریر: واجد قریشی(ڈنمارک) دنیا کے بزرگ ترین فرانسیسی اولمپک چیمپئن کا 101 برس کی عمر میں انتقال خوشبوؤں کے شہرپیرس میں سجا چاکلیٹ کا عالمی میلہ،پانچ روزہ چاکلیٹ میلہ میں ہزاروں فیملیز کی بچوں سمیت شرکت فرانس: اب ایسا کوئی بھی جنسی عمل ریپ سمجھا جائے گا جو رضامندی کے بغیر کیا جائے گا جرمنی میں تبدیلی صنف کو آسان بنانے والے نئے قانون کے بعد بائیس ہزار جرمن شہریوں نے اپنی صنف بدلوائی

لندن : مریم نواز کے بیٹے کا نکاح، لندن کے مہنگے ترین ہوٹل لینس بورو ہوٹل میں ہوگا ، ہوٹل میں فی کس مہمان 1350 پاؤنڈ یعنی 3 لاکھ روپے پاکستانی لیے جاتے ہیں۔

کابل : افغان طالبان نے صدر اشرف غنی کے آبائی صوبے لوگر سمیت 19 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا، حکومت چند علاقوں تک محدود ۔

سوئٹزرلینڈ : صرف 11 منٹ ہی تو ریپ ہوا ہے” عدالت نے مجرم کی سزا کم کردی، ہنگامہ برپا ہوگیا

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

مظفرآباد : پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے صدر کیلئے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے مدمقابل مشترکہ امیدوار میاں عبدالوحید کو میدان میں اتار دیا۔

اٹلی : نوکری سے نکالا گیا خبانے لیم ٹک ٹاک پر خاموشی سے بنا آواز کے بنائی جانے والی مزاحیہ ویڈیوز سے کروڑ پتی بن گیا ہے۔

لاہور ایئرپورٹ پر سامان کی تلاشی کے دوران مبینہ طور پر طلائی کنگن چوری ، شکایت پر عملہ کی طرف سے بورڈنگ کارڈ پھاڑنے اور سفر کی اجازت نہ دینےکی دھمکیاں ۔

پیرس : لیونل میسی نے قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے بیرسٹر سلطان محمود کو صدر آزاد کشمیر بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا۔

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 177
  • 178
  • 179
  • 180
  • 181
  • 182
  • 183
  • …
  • 213
  • 214
  • 215
  • ←
  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions

Copyright © 2021, all rights reserved. NayDunya

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں