ملک بھر میں آج یوم فلسطین منایا جائے گا جس میں اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے جائیں گے۔
آسٹریلیا میں شہری کی جانب سے چور کو قتل کرکے 15 سال تک اس کی لاش گھر میں ہی چھپائے جانے کا ہولناک انکشاف ۔
پیرس : لاک ڈاؤن میں نرمی پیرس کی رونقیں بحال ،کئی ماہ سے بند ریستوران اور کافی بار آج جزوی طور پر کھول دئیےگئے ہیں
کوئی شخص آج شہزاد اکبر سے محفوظ نہیں، آج تک پتا نہیں چلا یہ کہاں سے کیوں اور کیسے آئے؟ یہی ہیں جو سب کچھ کررہے ہیں۔ راجہ ریاض
پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ ذوالفقار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی ، مائرہ سے زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔
ترک صدر نے مسئلہ کشمیر اور فلسطین پرپاکستان کے دوٹوک موقف کی تعریف کی جبکہ ترک صدر نے کہا ترکی فلسطینیوں کےحق میں پاکستان کےمؤقف اور کاوشوں کامعترف ہے۔
عام شہریوں پر میزائل پھینکنا جنگی جرم ہے چاہے وہ اسرائیل میں ہو یا فلسطین میں۔ رکن اسرائیلی پارلیمنٹ موشےراز