دبئی : کپتان بابراعظم کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلے خوش آئند ہے، پاکستان کو اسپنرز کے زیادہ استعمال کا مشورہ ہے، شعیب اختر
اسلام آباد:کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈرسمیت تین دہشتگردگرفتار۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری۔
دبئی: T20 ورلڈ کپ، کوئی رعایت نہیں ،پاکستان کا پہلا ہدف بھارت تھا اب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بھی نشانے پر ہیں، رمیض راجہ
نئی دہلی :پاکستان اور بھارت کی ایک خوبصورت اور سچی کہانی ،کھیل آپ کو ایک دوسرے کے قریب لاتے ہیں کبھی بھی تقسیم نہیں کرتے، ثانیہ مرزا