جہلم : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے کزن اور جہلم سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف بھی سندھ ہاؤس پہنچ گئے