مظفرآباد ؛ پی ٹی آئی نے نومنتخب وزیر اعظم چوہدری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی جبکہ سردارتنویرالیاس کو پارٹی صدارت سے بھی سبکدوش کر دیا
پیرس؛ سفیرپاکستان عاصم افتخار احمد نے سفارتخانہ پاکستان کے افسران کے ہمراہ نمازعیدالفطر مسجدقباء ویلئیر لےبیل میں ادا کی