سلیمان اور قاسم نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں ویزا کےلئے درخواست جمع کروا دی ، علیمہ خان کا ایکس پر جاری پیغام
غزہ : ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز، سیو دی چلڈرن اور آکسفیم سمیت 100 سے زائد امدادی تنظیموں کے مطابق غزہ میں ’شدید قحط‘ پھیل رہا ہے