رکشے پر نصیبو لعل کا گانا سننے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

معروف گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔مقدمہ دی پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔ اوکاڑہ پولیس کے مطابق شہری رکشے پر گانا سنتے ہوئے جارہاتھا،اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کاکہناہے کہ کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں