امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کا پوسٹ مارٹم مکمل ، لاش ورثا کے حوالے کردی گئی

امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کا پوسٹ مارٹم مکمل ، لاش ورثا کے حوالے کردی گئی
امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیاگیا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ طیفی بٹ کا پوسٹ مارٹم رحیم یار خان کے ہسپتال میں کیاگیا،پوسٹ مارٹم کے بعد طیفی بٹ کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
یادرہے کہ گزشتہ روز طیفی بٹ لاہور منتقلی کے دوران ساتھیوں کی فائرنگ کے دوران ہلاک ہو گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں