پولیس تھانہ صدر سرائےعالمگیرکی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،ملزم گرفتار،1380گرام چرس برآمد
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی محترمہ مریم نوازشریف کے کرائم فری پنجاب ویژن کے تحت ڈی ایس پی سرائے عالمگیرسرکل ڈاکٹرممتاز احمد میکن کی زیرنگرانی ایس ایچ اوتھانہ صدر سرائے عالمگیراحمد فراز تارڑنےاپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئےملزم نصر من اللہ ولد لیاقت علی قوم پٹھان سکنہ چمکنی پشاورکوگرفتارکر کے1380گرام چرس برآمدکرلی۔
پولیس نےگرفتارملزم کےخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔