سعودی عرب (نئی دنیا)وزیر اعظم میاں شہباز شریف 27 اپریل اعتماد کا ووٹ لیں گئے جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے اس اقدام کو احسن قرار دیا ہے جبکہ دوسری جانب اپوزیشن سخت پریشان ہے کہ شہباز شریف کوئی ایگزیکٹو آرڈر بھی کرسکتے ہیں
سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر اور متحدہ عرب امارات 1 ارب ڈالرکی آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کروائی ہے جس کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے اب حکومت فرنٹ فٹ پر کھیلے گی۔
امریکی جریدے بلوم برگ اور وال سڑیٹ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیئے ہیں کہ عمران خان ملک کو بدترین حالات اور انتشار کی طرف دھکیل رہا ہے اور چیف جسٹس عطا اللہ بندیال اور دوساتھی جج ملکر سوموٹو کہ زریعے معاونت کر رہے ہیں
حکومت اب ملک بحرانوں کہ بھنور سے نکال کر ساحل پر لے آئی ہے اب منزل کی سمت کا تعین ہو چکا ہے اب تمام ریشیہ دیوانیوں کو جڑ سے اکھاڑنے کا وقت آن پہنچا ہے اب انشاءاللہ بے روزگاری ،
معشیت کی بحالی، مہنگائی میں کمی کی طرف توجہ ہوگی اور ملک میں امن و امان کی طرف بھی خصوصی توجہ ہوگی
