سنئیر سرجن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں ڈاکٹر اقبال علوی کی 20 ویں گریڈ میں ترقی پر دوست احباب اور عوامی۔سماجی حلقوں کی مبارکباد

کھاریاں(جبار علی ساگر) سنئیر سرجن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں ڈاکٹر اقبال علوی کی 20 ویں گریڈ میں ترقی پر دوست احباب اور عوامی۔۔سماجی حلقوں کی مبارکباد اور نیک تمناوں کا اظہار ۔یادرہے کہ سرجن ڈاکٹر اقبال علوی نے اپنی محنت اور جانفشانی سے بڑا مقام حاصل کیا ہے۔انکی 20 ویں میں ترقی قابل تحسین ہے۔یہ حقیقی معنوں میں اور عملی طور پر مسیحا ہیں۔۔دکھی انسانیت کی خدمت انکا مشن ہے۔۔ترقی پر مبارکباد پیش کی گئی اور مزید کامیابیوں کیلئے دعا بھی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں